امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
میں آج کل شہرساز کی ویب سائٹ پہ کام کر رہا ہوں، اس میں مجھے z-index میں مسئلہ آ رہا ہے،
میرے پاس سلائڈ شو ہے جس کی تین بنیادی div لئیرز ہیں، ایکdiv بیک گراؤنڈ امیج کی، دوسری سلائڈز کی اور تیسری نیویگیشن بٹنز کی۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ میں سلائڈ والی div کے اوپر بیک گراؤنڈ امیج والی div لانا چاہ رہا ہوں جو کہ نیم ٹرانسپیرینسی لیے ہوئے ہے۔ جسے سے بیک گراؤنڈ میں سلائڈ ہوتی تصویریں نظر آنی ہیں۔
اس میں مسئلہ آ رہا ہے جو کہ اس سے پہلے نہیں آیا، میں نے سی ایس ایس میں z-index کی ترتیب بھی ٹھیک رکھی ہوئی ہے اس کے مطابق اس بیک گراؤنڈ والی div کو سلائڈ والی div سے اوپر آنا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہورہا۔
ورڈ پریس گرو کوئی رہنمائی کر دے بڑی مہربانی ہو گی۔
شہر ساز کی ویب سائٹ
مسئلے والی سلائڈ