امجد میانداد
محفلین
یا طیبہ پرھتے ہوئے
لب پہ آتی ہے پڑھتے ہوئے
اللہ خیر!!! باٹنسٹ تو نہیں بننا کہیں انہوں نے؟؟؟شئیر کی گئی تصاویر کے بعد کی کچھ تصاویر
گھر کے پاس ہی گرین بیلٹ پر بچے پھول، پتوں سے کھیلنے میں مصروف۔
منال کو اندازہ ہو گیا کہ بابا انہی کی تصاویر لے رہے ہیں۔
رمیضہ پھول کی جانچ کرتے ہوئے۔
اُسید کا کچھ اپنا ہی اسٹائل ہے
اُسید ایک اور انداز
ثوبان کچھ زیادہ ہی سنجیدگی سے پھول بوٹوں میں مصروف ہے
اللہ جانے کیا بنیں گے پر کوئی پتہ، بوٹا، کیڑا مکوڑا چھوڑتے نہیں پوری طرح تفتیش کیے بغیر۔اللہ خیر!!! باٹنسٹ تو نہیں بننا کہیں انہوں نے؟؟؟
بس پھر مان لیں میری بات، بچے نیچرل سائنسز کی طرف جائیں گے اگر آپ نے انہیں چوائس دی تواللہ جانے کیا بنیں گے پر کوئی پتہ، بوٹا، کیڑا مکوڑا چھوڑتے نہیں پوری طرح تفتیش کیے بغیر۔
بچے اپنی مرضی اور اللہ کی دی ہوئی صلاحیتوں کے تحت اپنی لائن خود چنیں گے انشاءاللہ۔بس پھر مان لیں میری بات، بچے نیچرل سائنسز کی طرف جائیں گے اگر آپ نے انہیں چوائس دی تو
بچے اپنی مرضی اور اللہ کی دی ہوئی صلاحیتوں کے تحت اپنی لائن خود چنیں گے انشاءاللہ۔
نیچر سے محبت شاید انہیں بابا کی طرف سے ورثہ میں ملی ہے