میری کسی نے مدد نہیں کی ایک بات پوچھی ہے کوئی ماہر جواب نہیں دیتا

محمد اسلم

محفلین
مجھے یہ ایکسس پیکج ایک بار سمجھا دو
http://www.addictivetips.com/microsoft-office/access-2010-windows-installer-package-solution-wizard/
اور کسی کا بھلا ہو جائے
بھئی میں کوئی ماہر تو نہیں ہوں،،،، اور اس سائٹ پر سب کچھ بتایا تو ہے،،،، پھر کیا مسئلہ ہے
https://translate.google.com/transl...installer-package-solution-wizard/&edit-text=
 

ذیشان رسول

محفلین
مسلہ یہی ہے کہ میں ان کے بتائے ہوئے طریقے کا مطابق عمل کرتا ہوں لیکن پھر بھی ایرر آتاہے کوئی بھائی مدد کر دے تواچھی بات ہے
 

ذیشان رسول

محفلین
یہ ایرر آتا ہے ۔سکرین شارٹ مجھے لگانے کا پتہ نہیں
Two or more files named ‘zeeshan new data base .accdb’ are set to be installed to the same folder. Change the Install Subfolder setting or Install File Name setting of one of the additional file entries, rename the source file, and add it bake
یہ ایرر آرہا ہے ٹائپ کر کے بھیج رہا ہوں
اور جو یہ ایرر بتاتے ہیں کہ میں 2 دفعہ فائل شامل کرتا ہوں وہ غلط ہے
 

ذیشان رسول

محفلین
اپنی فائل کا نام بدلیں،،،پھر ٹرائی کریں
جی بھائی اپنی فائل کا نام بھی بدل کر اور فولڈر بھی بدل کر دیکھ لیا ہے۔میں تو کھپ چکا ہوں ۔میرے خیال میں ایک بار ایکسس کی سادہ سی فائل آپ خود کمپائل کر کے دیکھیں شاید آپ
میری مدد کر سکیں؟
 

ذیشان رسول

محفلین
جی بچے کچھ ہوا، یا ابھی تک چل رہا ہےجس طرح ابتداء تھی۔:)
جی نہیں کوئی بھی کر کے نہیں دکھاتا حالانکہ 2010 ایکسس میں سیٹ اپ ایگزی بن سکتی ہے
اور اس کے علاوہ آپ اپنے مطلوبہ ٹولز ری نیم کر کے بھی اردو میں لگا سکتے ہیں۔ اور غیر ضروری ٹولز ہٹا سکتے ہیں لیکن کوئی بھائی سمجھا نہیں رہا
 
Top