عثمان
محفلین
نام کی تصدیق کا۔آپ لگتا ہے محفل میں جنس کی تصدیق کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں؟
سند دینے کا شکریہ ۔
محض بات چلانے کے لیے یہ ہلکے پھلکے مراسلے ہیں۔ ان باتوں کو سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں۔
نام کی تصدیق کا۔آپ لگتا ہے محفل میں جنس کی تصدیق کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں؟
سند دینے کا شکریہ ۔
تتھینکس زیکخوش آمدید سائرہ
بے فکر رہیے اب فوج بھی جمہوری ہو چکی ہے ۔آپ کے طرزِ تخاطب پر بے اختیار ہی حسرتؔ موہانی کا ایک شعر یاد آگیا
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلاف
وہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
خوش آمدید سائرہ آپ میری ہم نام ہیں
شکریہ محترم ۔خوش آمدید محترمہ!
شکریہ چوہدری صاحب کافی اپنائیت محسوس ہوئی آپ کے جی آیاں نوں سے ۔وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
بہت شکریہ محترماردو محفل میں خوش آمدید
میں سمجھی مضحکہ خیز بہت زیادہ خوشی میں دیتے ہیںایک بات کی وضاحت کر دوں کہ "مضحکہ خیز" کی ریٹنگ منفی معنوں میں شمار کی جاتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی مراسلہ مزاحیہ لگا تو اس کے لیے "پرمزاح" کی مثبت ریٹنگ موجود ہے۔
شکریہ یاز صاحب ۔وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید!
کچھ افراد اس بہت زیادہ خوشی میں دیوانگی کی حد تک چلے جاتے ہیں اور پھر بلاتفریق ہر مراسلے کو مضحکہ خیز ریٹنگ عطا کرنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔میں سمجھی مضحکہ خیز بہت زیادہ خوشی میں دیتے ہیں
اگر آپ مجھے ساری ریٹنگز کے مطلب اور ان کا استعمال سمجھا دیں تو بہت مہربانی ۔کچھ افراد اس بہت زیادہ خوشی میں دیوانگی کی حد تک چلے جاتے ہیں اور پھر بلاتفریق ہر مراسلے کو مضحکہ خیز ریٹنگ عطا کرنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔
نوازش خان صاحب ۔اردو محفل میں خوش آمدید محترمہ.
اب بھی کچھ سمجھنا باقی ہے؟اگر آپ مجھے ساری ریٹنگز کے مطلب اور ان کا استعمال سمجھا دیں تو بہت مہربانی ۔
شریک غم بننے کا شکریہآپ کو جو مسئلہ در پیش ہے اُس میں ،، میں آپ کی برابر کی شریک ہوں۔
کہ میں نے بھی دو دن پہلے یہاں شرکت کی ہے لیکن ابھی بہت کچھ ایسا ہے جس کے سمجھنے میں وقت درکار ہوگا
سوری اتنی ریٹنگز پہلی بار دیکھیں تو کنفیوژ ہو گئ ۔اب بھی کچھ سمجھنا باقی ہے؟
ممنون وارث صاحب ۔خوش آمدید سائرہ صاحبہ!
جناب جلدی میں خوش لکھنا ہی بھول گئے ۔محفل پر آمدید سائرہ تبسم
اپنے صفحہ کوائف پر جائیں۔ دائیں طرف 'مراسلہ ریٹنگ' کا خانہ آرہا ہوگا۔ جن ریٹنگ کو ہرے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے، وہ مثبت ہیں، جن کو لال سے ظاہر کیا گیا ہے وہ منفی ہیں۔ ایک ریٹنگ کو کالے سے ظاہر کیا گیا ہے وہ غیر جانبدار ہے۔اگر آپ مجھے ساری ریٹنگز کے مطلب اور ان کا استعمال سمجھا دیں تو بہت مہربانی ۔
وہاں نام اور استعمالات تو نہیں دیے گئےاپنے صفحہ کوائف پر جائیں۔ دائیں طرف 'مراسلہ ریٹنگ' کا خانہ آرہا ہوگا۔ جن ریٹنگ کو ہرے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے، وہ مثبت ہیں، جن کو لال سے ظاہر کیا گیا ہے وہ منفی ہیں۔ ایک ریٹنگ کو کالے سے ظاہر کیا گیا ہے وہ غیر جانبدار ہے۔
آپ کرسر کو جس ریٹنگ پر لے جائیں گی تو اس ریٹنگ کا نام لکھا ہوا آئے گاوہاں نام اور استعمالات تو نہیں دیے گئے