سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکممیرے عزیز ہم وطنوں! دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپ کو سائرہ تبسم کا سلام۔
میرا آج اس محفل میں پہلا دن اور مجھے بالکل سمجھ نہیں آ رہا کہ اس فورم کو کیسے استعمال کرنا۔
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
السلام علیکممیرے عزیز ہم وطنوں! دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپ کو سائرہ تبسم کا سلام۔
میرا آج اس محفل میں پہلا دن اور مجھے بالکل سمجھ نہیں آ رہا کہ اس فورم کو کیسے استعمال کرنا۔
کچھ افراد اس بہت زیادہ خوشی میں دیوانگی کی حد تک چلے جاتے ہیں اور پھر بلاتفریق ہر مراسلے کو مضحکہ خیز ریٹنگ عطا کرنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔
عثمان بھائی ، آسان طریقہ یہ ہو گا کہ تمام ماہرین ریٹنگز کو یہاں ٹیگ کر دیا جائے تاکہ عملی مظاہرہ بھی ہو جائے۔اگر آپ مجھے ساری ریٹنگز کے مطلب اور ان کا استعمال سمجھا دیں تو بہت مہربانی ۔
محفلین کا بھی استعمالوعلیکم السلام۔۔۔
ہمیں ایک سال سے زائد ہوگیا۔۔۔
آج تک محفل کا استعمال سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔
اور بہت سے محفلین کا بھی!!!
بہرحال خوش آمدید۔۔۔
اگر طارق عزیز یہاں تشریف لائے تو وہ یوں لکھیں گےجب " میرے عزیز ہم وطنوں! " پڑھا تو ایک لمحے کے لیے ایسے لگا کہ طارق عزیز صاحب تشریف لے آئے ہیں اور کچھ ہی دیر میں نیلام گھر شروع ہونے والا ہے
آپ کے اور امریکی صدرٹرّمپ کے حالات کتنے ملتے جلتے ہیں...... اس کا بھی حکومت میں پہلا سال ہے اور اسے بھی سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کرنا ہے..... اسی لیے عجیب و غریب بلکہ انتہائی غریب قسم کے آرڈر جاری کر رہا ہے.....خیر......محفل میں خوش آمدید ......