میرےباغ کے پھول بوٹے

arifkarim

معطل
پاکستان میں سٹینڈرڈ لینز (جس کو کِٹ لینز بھی کہتے ہیں) سے مراد ہمیشہ 55۔18 ایم ایم لینز ہی لیا جاتا ہے 8)۔

قیمت میں فرق کا اندازہ اس سے کر لیں کہ کینن کا 55۔18 تقریباً 9000 میں نیا دستیاب ہے، جبکہ 135۔18 تقریباً 32000 میں۔
نیکون کے اس سے بھی کچھ گراں قدر ہیں۔
جب ہم نے کینن لیا تھا تو یہی 18-55 ایم ایم والی اسٹینڈرڈ کٹ میں ملا تھا لیکن پھر ہم نے کچھ پیسے ڈال کر اسے 18-135 ایم ایم سے تبدیل کروا لیا۔
 

یاز

محفلین
کیا یہ بھی 21 پکسل اور ایس ایل آر ہے؟ :)

16 میگا پکسل تو ہے ہی، اور دیکھا جائے تو ایس ایل آر سے ایک قدم آگے یعنی مرر لیس کے فیچر سے مزین ہے۔
تاہم میرے خیال سے سینسر سائز اور لینز کی فوکل لینتھ کی رینج کی کافی اہمیت ہے اور یہ موبائل فونز کے کیمرہ میں ایک خاص حد تک ہی ہو سکتے ہیں۔
تاہم اچھے موبائل فونز (آئی فون، نیکسس وغیرہ) میں پوسٹ پروسیسنگ کے بہترین سوفٹ ویئر سے اس کمی کا کافی حد تک مداوا کرنے کی کوشش بھی کی جاتی ہے۔
 
Top