انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت افسوس ہوا۔والد کا سایہ دنیا کے سرد و گرم کے سامنے ایک انتہائی مضبوط ڈھال ہوتا ہے۔اللہ کرے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ آزمائشوں اور مشکلوں سے محفوظ رہیں۔
اللہ ان کی مغفرت کرے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے ۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ لواحقین کو صبر جمیل دے۔انکو مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین