میرے ایم ۔ایس ورڈ کے مسلے کا کوئی حل بتا دیں

فر حان

محفلین
اسلام و علیکم کوئی بھائی میری مشکل حل کر دے میری ایم ایس ورڈ کی فائلز خراب ھو گئی ہیں اسکا اگر حل مل جائے تو آپکا مشکور ھونگا۔

wordfileyj8.jpg
 

فر حان

محفلین
اسلام و علیکم قصرانی بھائی انگریزی زبان ہے اور کچھ بکس بنے ھوئے آتے ہیں چھوٹے چھوٹے :confused:
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے خیال میں تو یہ انکوڈنگ کا مسئلہ ہو رہا ہے۔ اگر یہ کوئی انتہائی ذاتی ڈیٹا نہیں تو کیا ایک فائل مجھے بھیج سکتے ہیں؟
 
یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی پیش آتا ہے‌کبھی کبھار۔ درج ذیل ربط سے آپ‌یہ ورڈ فکس ڈاؤنلوڈ کریں اور کوشش کریں ٹھیک ہوجائے۔
پروگرام کھول کر فائل ایڈ کریں پھر ورڈ فکس والے بٹن پر کلک کریں ایک نئی فائل ظاہر ہوگی۔ ان شاء اللہ وہ صحیح ہوگی۔
www.rasikh.ws/up/WordFix.rar
 

arifkarim

معطل
شکر ہے آفس 2007 میں یہ مسائل نہیں ہیں! یہ تمام ڈاکومنٹس کو کرپٹ‌ ہونے سے پہلے بیک اپ کر لیتا ہے۔ نتیجہ اگلی بار ورڈ کھولنے پر ڈاکومنٹ اپنی صحیح‌حالت میں‌ آجاتی ہے!
 

قیصرانی

لائبریرین
شکر ہے آفس 2007 میں یہ مسائل نہیں ہیں! یہ تمام ڈاکومنٹس کو کرپٹ‌ ہونے سے پہلے بیک اپ کر لیتا ہے۔ نتیجہ اگلی بار ورڈ کھولنے پر ڈاکومنٹ اپنی صحیح‌حالت میں‌ آجاتی ہے!

آٹو بیک اپ کا آپشن تو دیگر ورڈز میں بھی موجود ہے، بس اسے ان ایبل کرنا ہوتا ہے
 

فر حان

محفلین
اسلام و علیکم راسخ بھائی بہت شکریہ آپ نے مسئلہ کی طرف توجہ فرمائی پر افسوس میرا مسلئہ جوں کا توں ہے تبدیلی کا جو سوفٹیر آپ نے بتایا تھا وہ Ms 2002کے لیے ہے اور میری فائل 2003 کے ہے۔
 
Top