سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم عائشہ بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ کے لیے اور آپ نے لکھا بھی دلچسپ ہے ۔ آپ کو دلی مبارک باد اور خوش رہیں ، ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ ۔
میں تو حیران ہوں میرے پیغامات کی اتنی تعداد کیسے ہو گئی اتنی غیر حاضری کے باوجود
دوبارہ نہیں ہیں یہ پہلی دفعہ ہی ہیں ہاں جی ۔
اب آپ اتنے اصرار سے کہہ رہے ہیں تو میں لے لیتی ہوں
السلام علیکم عائشہ بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ کے لیے اور آپ نے لکھا بھی دلچسپ ہے ۔ آپ کو دلی مبارک باد اور خوش رہیں ، ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ ۔
اس کا مطلب ہے پہلے والا ریال مقدس لے گئی ہو گی۔
شکر ہے ایک ریال میں جان چھوٹ گئی۔
پگلی، آپ کے بھیا کی جیب بھلا ٹافیوں سے کب خالی رہتی ہے؟
ہائیں نانی کس کو کہا؟؟؟؟؟؟؟یہ لو یہ نانی اماں اب آئی ہیں بیٹا جی کو مبارک دینے۔
میرا مذاق اڑا رہے ہیں بھیا
میرا مذاق اڑا رہے ہیں بھیا
پھر تو مجھے حیران و پریشان ہونا چاہیے کہ اتنی غیر حاضری کے باوجود میرے کیسے ہوگئے اتنے پیغامات
السلام علیکم زونی ، کیسی ہیں آپ ؟
ہماری اتنی مجال کہاں کہ ہم اپنی بہن کا مذاق اُڑائیں
میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ میں نے چار سالوں میں چار ہزار پیغامات لکھے ہیں وہ بھی لگا تار آ کر اور آپ نے ایک سال میں کبھی کبھی آ کر ایک ہزار لکھ ڈالے ہیں تو جب آپ باقائدگی سے آئیں گی تو پھر کیا ہو گا
مبارک ہو بیٹا یہ سنگ میل۔