تعارف میرے بارے میں -

میں پٹھان خاندان سے تعلق رکھتی ہوں باباتاجک (تاتاری)اور ماما اُردواسپیکینگ ( مہاجر) ہیں - کراچی میں پیدا ہوئی اور ابتک کراچی میں ہوں 12سال قبل پاپا کی ڈیتھ ہوگئی تھی گھر میں ہم تین افراد ھیں - میں ماما اینڈ آپی ہمارے اپنے ذاتی دو فلیٹ ھے ایک میں ھم رہتے ھیں اور ایک فلیٹ اور 4 شاپ رینٹ پر دی ہوئی ھے آپی کی میرج ھوچکی ھے وہ خان بابا (بہنوئی )کے پاس رہتی ھے خدا کا شکر ھے ھمارے بڑےانکل بہت اچھے ھے بابا کی ڈیتھ کے بعد سارا بزنس انہوں نے کنٹرول کیا ھے شاپز اینڈ فلیٹ کا کرایہ وہی لاکر دیتے ھے کسی قسم کی کوئی ٹینشن نہیں ھونی دی بگ سیس اکیڈمی میں ٹیچر ھے پیسوں کی کبھی پروبلم نہں ھوئی پر حالات کا ڈر لگا رہتاھے مین بھی آپی کے ساتھ اکیڈمی میں ہیلپ آتی جاتی ھوں اکیلے گھر میں بور ہوتی ھوں بابا کی ڈیتھ کے بعد ماما تو بس اللہ کی ھوگئی ھے نماز قرآن اور تسبع میں لگی رہتی ھے 4 روم کے فلیٹ میں ھم 2ھوتے ھیں-ماما نے کتنی بار خان بابا کو بولا مگر وہ خددار ھے کرایہ کے فلیٹ میں رہ رھے ھیں نا تو وہ ھمارے پاس رھتے ھے اور نہ وہ ھمارے دوسرے فلیٹ میں کہتے ھیں یتیموں کا ایک روپے مجھ پر حرام ھے ماما کی طبیعت پیچھنے ڈیلی آتے ھے - (مجھے لگتا ھے میں کچھ زیادہ ھی تفصیل سے اپنا تعرف کر رہی ھوں ) کراچی کے حالات جب بھی خراب ھوے ان مہربانوں نہ تو ھم کو کچھ ھوا اور نہ ھمارے بزنس پر کوئی اثر پڑا گھر کے سب لوگ مزہبی ٹائپ کے ھے ماسوائے میرے میں کچھ آزاد خیال ھوں چھوٹی ھوں اوپر سے کوئی روکنے والا بھی نہیں اپنی کزن اینڈ انکل( مہاجر) کی وجہ سے مجھ پر اثر ھے -مجھے یوں لگتاھے میں نے اپنا تعارف نہیں انٹرو یو کر دیا ھے باقی اگر مناسب ھوا تو بتا دونگی آپ لوگ مائینڈ نہ کرے لوکیشن بتانا ابھی مناسب نہں -
 
اتنا تفصیلی تعارف ؟؟
محفل میں باقاعدہ طور پہ خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فر مائے ۔ آمین۔
لوکیشن بتانا ابھی مناسب نہں
آپ نے کراچی بتا تو دیا ۔ اتنا کافی ہے ہمارے لیے ۔ یہاں کوئی آپ سے ایڈریس نہیں پوچھے گا ۔ جتنا آپ نے بتا دیا اُسی پہ اکتفا کریں گے ۔
 
والد تاجک، والدہ مہاجر اور آپ پٹھان۔ کافی ملٹی نیشنل فیملی ہے۔

ویسے تاجک اور تاتاری کافی مختلف لوگ ہیں
سر ! یہ قبلہ پرانے ٹائم بہت وحشی اورخونخواری میں پوری دنیا میں مشہور ھے مگر اب چوہے بن گئے ھے مجھے اپنے قبلہ پر غصہ ھے
 
Top