فائزہ افنان
محفلین
مجھے لگتا ھے اتنا تفصیل سے لکھنا مناسب نہیں - ایک تو ڈیلیٹ کا آپشن میرے پاس نہیں
کیا مطلب -- ؟خوش آمدید، فائزہ۔
بجا فرمایا۔ کچھ تو دل والے خود بھی کریں!
تھینکیو ---اتنا تفصیلی تعارف ؟؟
محفل میں باقاعدہ طور پہ خوش آمدید ۔ اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فر مائے ۔ آمین۔
آپ نے کراچی بتا تو دیا ۔ اتنا کافی ہے ہمارے لیے ۔ یہاں کوئی آپ سے ایڈریس نہیں پوچھے گا ۔ جتنا آپ نے بتا دیا اُسی پہ اکتفا کریں گے ۔
وجہ؟مجھے اپنے قبلہ پر غصہ ھے
مجھے لگتا ھے اتنا تفصیل سے لکھنا مناسب نہیں - ایک تو ڈیلیٹ کا آپشن میرے پاس نہیں
'خوش آمدید فائزہ ' کتهے رہ گیا
ابھی میں نئی ھوں کچھ چیزوں پتہ نہیںٹهیک ہے۔ ویسےہونا ادهر چاہیے تها۔
ان کا ماضی اچھا نہیں - وحشی اور خونخواری میں پوری دنیا میں مشہور ھے
اوکے ٹرائی کر کے دیکھتی ہوں !آپ اپنے مراسلے کے نیچے دیکھئے، تدوین لکھا آرہا ہوگا۔ آپ اس سہولت کے ذریعے اپنے مراسلے میں با آسانی تبدیلی کر سکتی ہیں۔
کرنٹ وغیرہ لگنے کا خطرہ وغیرہ ہے کیا ؟اور میں تاجک ( تاتاری ) بچ کے رہنا - ؟
لاعلمی ہزار نعمت ہے وغیرہ وغیرہ۔ابھی میں نئی ھوں کچھ چیزوں پتہ نہیں
مراسلے سے یوں محسوس ہوتا تھا جیسے اب چوہا بننے پر غصہ ہو۔ان کا ماضی اچھا نہیں - وحشی اور خونخواری میں پوری دنیا میں مشہور ھے
میں تو بچ کر ہی رہوں گا. بس آپ بھی ذرا بچ کے رہنا.اور میں تاجک ( تاتاری ) بچ کے رہنا - ؟
اردو محفل فورم میں خوش آمدید فائزہ!میں پٹھان خاندان سے تعلق رکھتی ہوں باباتاجک (تاتاری)اور ماما اُردواسپیکینگ ( مہاجر) ہیں - کراچی میں پیدا ہوئی اور ابتک کراچی میں ہوں 12سال قبل پاپا کی ڈیتھ ہوگئی تھی گھر میں ہم تین افراد ھیں - میں ماما اینڈ آپی ہمارے اپنے ذاتی دو فلیٹ ھے ایک میں ھم رہتے ھیں اور ایک فلیٹ اور 4 شاپ رینٹ پر دی ہوئی ھے آپی کی میرج ھوچکی ھے وہ خان بابا (بہنوئی )کے پاس رہتی ھے خدا کا شکر ھے ھمارے بڑےانکل بہت اچھے ھے بابا کی ڈیتھ کے بعد سارا بزنس انہوں نے کنٹرول کیا ھے شاپز اینڈ فلیٹ کا کرایہ وہی لاکر دیتے ھے کسی قسم کی کوئی ٹینشن نہیں ھونی دی بگ سیس اکیڈمی میں ٹیچر ھے پیسوں کی کبھی پروبلم نہں ھوئی پر حالات کا ڈر لگا رہتاھے مین بھی آپی کے ساتھ اکیڈمی میں ہیلپ آتی جاتی ھوں اکیلے گھر میں بور ہوتی ھوں بابا کی ڈیتھ کے بعد ماما تو بس اللہ کی ھوگئی ھے نماز قرآن اور تسبع میں لگی رہتی ھے 4 روم کے فلیٹ میں ھم 2ھوتے ھیں-ماما نے کتنی بار خان بابا کو بولا مگر وہ خددار ھے کرایہ کے فلیٹ میں رہ رھے ھیں نا تو وہ ھمارے پاس رھتے ھے اور نہ وہ ھمارے دوسرے فلیٹ میں کہتے ھیں یتیموں کا ایک روپے مجھ پر حرام ھے ماما کی طبیعت پیچھنے ڈیلی آتے ھے - (مجھے لگتا ھے میں کچھ زیادہ ھی تفصیل سے اپنا تعرف کر رہی ھوں ) کراچی کے حالات جب بھی خراب ھوے ان مہربانوں نہ تو ھم کو کچھ ھوا اور نہ ھمارے بزنس پر کوئی اثر پڑا گھر کے سب لوگ مزہبی ٹائپ کے ھے ماسوائے میرے میں کچھ آزاد خیال ھوں چھوٹی ھوں اوپر سے کوئی روکنے والا بھی نہیں اپنی کزن اینڈ انکل( مہاجر) کی وجہ سے مجھ پر اثر ھے -مجھے یوں لگتاھے میں نے اپنا تعارف نہیں انٹرو یو کر دیا ھے باقی اگر مناسب ھوا تو بتا دونگی آپ لوگ مائینڈ نہ کرے لوکیشن بتانا ابھی مناسب نہں -
فائزہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں خوشگوار گزرے گا۔ حذف کرنے کے بجائے اگر اس میں کوئی تبدیلی کرنا چاہیں تو اپنے پیغام کے نیچے موجود "رپورٹ" ربط پر کلک کر کے تبدیلی کی عرضی داخل کر سکتی ہیں۔ البتہ یہ بتانا مت بھولیے گا کہ تبدیل شدہ مواد کیا ہونا چاہیے۔مجھے لگتا ھے اتنا تفصیل سے لکھنا مناسب نہیں - ایک تو ڈیلیٹ کا آپشن میرے پاس نہیں