متلاشی
محفلین
جب محبت ہی اختیار سے باہر ہے تو پھر اس کو کیلکولیٹ کرنا چہ معنی دارد۔۔۔۔؟جس طرح سے محبت پر کسی کو اختیار نہیں اسی طرح اس کا کلکولیٹر بنانا اپنے اختیار سے باہر ہے۔
جب محبت ہی اختیار سے باہر ہے تو پھر اس کو کیلکولیٹ کرنا چہ معنی دارد۔۔۔۔؟جس طرح سے محبت پر کسی کو اختیار نہیں اسی طرح اس کا کلکولیٹر بنانا اپنے اختیار سے باہر ہے۔
بلال بھائی کوئی طریقہ بھی تو بتائیں کس طرح سکھاؤں آپ کو۔۔۔ ؟
چلو یہ بھی کر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔!جس طرح آپ نے سیکھنا شروع کیا تھا، اسی طرح سکھاتے جائیں آن لائن ہی۔
انتظار رہے گا پھر۔چلو یہ بھی کر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔ !
شمشاد بھیا اب چیک کریں ۔۔۔! میرے پاس تو کھل رہا ہے ۔۔!ابھی تو یہ دکھا رہا ہے :
This webpage is not available
The webpage at https://www.box.com/s/11f5b2c71f0da7a0dc6b might be temporarily down or it may have moved permanently to a new web address.
Error 111 (net::ERR_TUNNEL_CONNECTION_FAILED): Unknown error.
کیوں شمشاد بھائی کیا کوئی ایرر دے رہا ہے ؟ یا اوپن ہی نہیں ہو رہا ۔۔۔ یا کچھ اور مسئلہ ہے ؟ڈاؤنلوڈ تو کر لیا ہے لیکن چلا نہیں ہے۔
شمشاد بھائی آپ setup1.exe کی بجائے age calculator.exeکو رن کریں۔۔۔ سوفٹ وئیر چل جائے گا۔۔۔! ٹیکسٹ باکس ایریا میں ڈبل کلک کر کے اس سوفٹ وئیر کو ان ایبل کریں اور یوز کریں۔۔۔ ! امید ہے اب چل جائے گا۔۔۔!ذیشان بھائی age calculator اتارا۔
کُل 17 فائلیں ہیں۔ ایک نیا فولڈر بنا کر اس میں فائلیں چسپاں کر دیں۔ اس میں ایک فائل setup1 ہے۔ اس کو کلک کیا تو Invalid Command-line parameters. Unable to continue لکھا آ جاتا ہے۔
میں آپ کو نیا سیٹ اپ سینڈ کرتا ہوں۔۔۔! آپ کی پاس ونڈوز کونسی انسٹال ہے ؟ذیشان بھائی age calculator کو کلک کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوا۔
کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے ؟ یا صرف آپ کے ساتھ ہی ایسا ہو رہا ہے ۔۔۔! میں نے ابھی ابھی اسی سوفٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کر کے چلایا ہے ۔۔ ۔میرے پاس تو بالکل صحیح چل رہا ہے ۔۔۔۔!ذیشان بھائی age calculator کو کلک کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوا۔
ذیشان بھئی ونڈوز 7 ہے۔میں آپ کو نیا سیٹ اپ سینڈ کرتا ہوں۔۔۔ ! آپ کی پاس ونڈوز کونسی انسٹال ہے ؟
کیا آپ وہی ڈاؤن لوڈ شدہ فائلز مجھے سینڈ کر سکتے ہیں۔۔۔؟ کیونکہ میرے پاس تو یہ بالکل صحیح چل رہا ہے ۔۔۔ !ذیشان بھئی ونڈوز 7 ہے۔
شمشاد بھائی آپ سب سے پہلے ون رار سوفٹ وئیر کو یا کسی بھی اور سوفٹ وئیر کو یوز کرتے ہوئے تمام فائلز کو extratct کر لیں ۔۔ پھر Age Calculator.exe پر رائٹ کلک کر کے اسے Run as Administrator پر چلائیں ۔۔ امید ہے چل جائے گا۔۔۔!ذیشان بھئی ونڈوز 7 ہے۔