آپ ویڈیو کا جواب آڈیو سے دے دیں۔یہاں ویڈیو کا جواب ویڈیو سے دینا لازمی ہے کیا؟
ہمیں یہاں صرف مراسلہ ارسال کرنا آتا ہے۔ سو اسی سے کام چلائیں گے۔آپ ویڈیو کا جواب آڈیو سے دے دیں۔
بھولا کب تھا؟کہنا یہ تھا کہ حیرت ہے کہ آپ کو بھی بچپن یاد آتا ہے۔
دراصل ہمیں نہیں لگتا کہ آپ کوئی نارمل کام کرتے ہیں۔ اس لیے تھوڑی حیرت ہوئی۔بھولا کب تھا؟
یعنی آپکی رائے میں اردو فانٹس پر کام کرنا کوئی نارمل کام نہیں ہے۔دراصل ہمیں نہیں لگتا کہ آپ کوئی نارمل کام کرتے ہیں۔ اس لیے تھوڑی حیرت ہوئی۔
اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرنا۔مگر اس لڑی میں کیا کرنا ہے؟
بچپن کے لطیفوں کیلئے الگ دھاگہ موجود ہے لیکن آپ کر سکتے ہیں۔ ویسے بھی محفل کے کامیڈین بننا زیادہ مشکل کام نہیں ہےبس رونا رلانا ہی ہے، یا کچھ ہنسنے ہنسانے کی بات بھی کر سکتے ہیں؟
آپ کے لیے واقعی زیادہ مشکل کام نہیں۔خود تو بٹن دباتے رہتے ہیں ایک ہیبچپن کے لطیفوں کیلئے الگ دھاگہ موجود ہے لیکن آپ کر سکتے ہیں۔ ویسے بھی محفل کے کامیڈین بننا زیادہ مشکل کام نہیں ہے
میں نے نہیں بولنا آپ سے۔آپ نے عارف صاحب والا کام کیا آجبس رونا رلانا ہی ہے، یا کچھ ہنسنے ہنسانے کی بات بھی کر سکتے ہیں؟
شکر ہے سوفٹ ویئر نے ریٹنگ میں ترمیم کا اختیار تفویض کر رکھا ہے عوام الناس کو بھی۔بندہ سچ بولے تب بھی پرمزاح کی ریٹنگ ۔۔۔۔جائیں کرتے رہیں خود ہی۔
"معلوماتی" ریٹنگ چلے گی؟میں نے نہیں بولنا آپ سے۔آپ نے عارف صاحب والا کام کیا آج