سید انور جاوید ہاشمی
محفلین
اہل سخن اور دوستوں کے تعاون سے میرے بک شیلف میں گزشتہ ہفتہ ان کتابوں کا اضافہ ہوا ہے:
جناب جاوید اختر بھٹی ملتان کے مضامین کا مجموعہ سمت
وسیم قیصر کا شعری مجموعہ مٹھی بھر جیون جو لیاقت علی عاصم نے مجھے عطا کیا انہوں نے جرمنی میں مقیم پاکستانی شاعر عاطر عدیم کے دو شعری مجموعے مجھے بے وفا نہ کہنا اور ترے نین کنول بھی عنایت کیے ہیں۔امریکہ میں مقیم شاعرہ ناہید ورک کا شعری مجموعہ تیرے نام کی آھٹ بھی موصول ہوا کراچی کی شاعرہ یاسمین دعا”سابقہ یاسمین فیروز“کا شعری مجموعہ گل یاسمین ہمیں دوستوں کی نذر کرنے کے لیے دیے گئے جو عزم بہزاد،لیاقت علی عاصم،محمودمغل،احتشام انور،سید محمد قاسم،شبیر احمد انصاری صاحبان تک پہنچ گئے ہیں۔
ان کتب پر اردو دنیا نیٹ فورم اور دیگر فورمز پر ہم تبصرے عکسی تصاویر سرورق چسپان کررہے ہیں
سہ ماہی تجدید نو 2008کی آخری سہ ماہی،چہارسوراولپنڈی جنوری،فروری2009،سربکف دوماہی جنوری،فروری بھی موصول ہوچکے ہیں آپ احباب برائے مطالعہ ہم سے طلب کرسکتے ہیں
سیدانورجاویدہاشمی
و