نیلم سس آپ پریشان نہ ہوں۔۔ آپ کے بھائی بالکل ٹھیک ہو جائیں گے ان شاءاللہ۔۔ یہ پراسیس اتنا سیرئس نہیں ہوتا جتنا سمجھا جاتا ہے۔۔ اسماعیل کی ٹانگ کی ہڈی تین جگہ سے توٹی تھی ناں روڈ ایکسیڈنٹ میں تو اس کی ٹانگ میں آپریٹ کر کے راڈ ڈالے گئے تھے اینڈ ہی از پریفیکٹلی فائن
آپ بالکل پریشان نہ ہوں
اللہ آپ کے بھائی کو بالکل ٹھیک کر دیں گے