میرے پاس الفاظ کی کمی ہمیشہ ہی رہی ہے ۔میں کن لفظوں میں آپ سب کاشکریہ ادا کروں کہ اپنی نہ ہوتے ہوہے بھی آپ سب نے مہجھے اس قابل سمجھا کہ ہماری مشکل میں ہمیں تسلی دی۔مشکللیں باٹنے سے کم ہو جاتیں ہیں۔ میری ساری مشکلوں کے لیےدعا کیجیےگا۔بہت شکریہ۔۔۔