شاہد شاہنواز
لائبریرین
یہی وہ مسائل ہیں جنہیں وہ حل کرنے کی بجائے بڑھاتے ہیں۔۔۔ پختہ کار ان سے فیض تب حاصل کریں جب وہ استاد ہوں اور استاد ہم انہیں نہیں کہہ رہے، صرف ایک شعر کی مثال سے سمجھایا ہے کہ سفال و خزف کے ہیں انبار گر یاں۔۔۔ تو کہیں کہیں کچھ اچھے اشعار بھی کہہ جاتا ہے، برے اشعار کو ان اچھوں کی وجہ سے ٹھیک سمجھنا بہرحال کوئی عقلمندی کی بات نہیں۔۔۔