bilal260
محفلین
ظاہری طور پر یا کہ باطنی طور پر؟زبردست! کاش اسمیں بیٹھنے والے بھی انتے ہی حسین و جمیل ہوتے
ظاہری طور پر یا کہ باطنی طور پر؟زبردست! کاش اسمیں بیٹھنے والے بھی انتے ہی حسین و جمیل ہوتے
فیس بک پر یہ تصاویر پہلے ہی موجود ہیں۔ جسنے چوری کرنی تھیں وہ کر چکا ہوگاآپ کی یہ تصویریں کاپی رائیٹ ہے ہو سکتا ہے یہ ڈیزائن چور ی ہو جائے۔یہاں سے۔
دونوںظاہری طور پر یا کہ باطنی طور پر؟
گوشی گوشی:سرگوشی کس طرح ایڈ کرتے ہیں پوسٹ میں ؟
ویسے یہ گوگل ہمارا اصل میں کیا لگتا ہے؟؟؟میں ان صاحب سے زیادہ جانتا ہوں چوری کے گُر گوگل بابا سب کچھ خود ہی بتا دیتے ہیں۔
گوگلو کہہ دیںکیا ہم اس کو ایک پراپر نام نہیں دے سکتے ؟؟؟
بتلانے کے لئے شکریہ۔