میرے دل کی ہر تمنا۔۔۔ طاہرہ سید

غ۔ن۔غ

محفلین
اوہ محمود کیسے شکریہ ادا کروں الفاظ نہیں مل رہے ہیں:happy:
مجھے یہ سونگ بے حد پسند ہے اور اب تم نے یہاں پہ لگا دیا ہے تو اب تو میں زیادہ یہیں رہوں گی :heehee:
تھینکس کہوں؟
(ہاں نہ تم نے منع جو کیا ہوا ہے تھینکس کہنے سے تو اس لیے کہنے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے کہ تم خفا نہ ہو جاؤ کہیں)


اچھا چلو نہیں کہتی مجھے معلوم ہے تم نے نہیں دینی اجازت:battingeyelashes:
میں یہ سونگ سنتی ہوں تم بھی سنو میرے ساتھ۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
اوہ محمود کیسے شکریہ ادا کروں الفاظ نہیں مل رہے ہیں:happy:
مجھے یہ سونگ بے حد پسند ہے اور اب تم نے یہاں پہ لگا دیا ہے تو اب تو میں زیادہ یہیں رہوں گی :heehee:
تھینکس کہوں؟ (ہاں نہ تم نے منع جو کیا ہوا ہے تھینکس کہنے سے تو اس لیے کہنے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے کہ تم خفا نہ ہو جاؤ کہیں)
اچھا چلو نہیں کہتی مجھے معلوم ہے تم نے نہیں دینی اجازت:battingeyelashes:
میں یہ سونگ سنتی ہوں تم بھی سنو میرے ساتھ۔۔۔ ۔۔
( غزل ناز غزل )
کوئی شکریہ وکریہ نہیں ایسے کان کھینچوں گا ناں کہ خرگوش بھی پناہ مانگے گا ہاہاہاہاہ :laugh:
غزل تمھاری پسند نا پسند کا میں خیال نہیں رکھوں گا تو اور کون رکھے گا ؟ :waiting:
آسمان سے فرشتے بھی آجائیں تو تمھارا خیال نہیں رکھ سکتے ، بس میں ہوں ناں ۔:blushing:
تمھیں پسند ہے تمھاری خوشی تو میری خوشی ہے ۔۔ چلو ہم مل کر پھر سے سنتے ہیں ۔۔:biggrin:
 

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی لیجے آپ بھی سنیے ۔۔ :party:
آپ بھی کیا یاد رکھیں گے کس سخی سے پالا پڑا ہے ۔ ہاہہاہا :biggrin:
کیوں کہ غزل کے لیے تو میں پکّا کنجوس ہوں ۔ ہاہاہاہ :biggrin:
 
Top