عرفان سعید
محفلین
بہت بہت مبارک ہو راحل صاحب
بہت شکریہ عرفانؔ صاحب، حوصلہ افزائی کرنے کے لئے ممنون و متشکر ہوں۔بہت بہت مبارک ہو راحل صاحب
بہت شکریہ عدنان بھائی، جزاک اللہماشاءاللہ ۔
آپ کو بہت مبارک ہو بھائی صاحب۔
جزاک اللہ جناب، بہت شکریہ محبت بھرے الفاظ کے لئےراحل بھائی ، مبارک باد قبول فرمائیے، بہت خوشی ہوئی
بہت بہت شکریہ جناب، حوصلہ افزائی کے لئے ممنون و متشکر ہوں، ہاں مگر ’’سر‘‘ قطعاً نہیں ہوں ۔۔۔ کہ کہیں پڑھاتا ہوں نہ ملکہ برطانیہ اب تک مہربان ہوئی ہیںبہت مبارک ہو سر ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کے تخیل میں برکت دے اور زورِ قلم زیادہ کرے ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ شکیل صاحب، بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو جناب، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
بہت شکریہ احمد صاحب، جزاک اللہ۔بے حد مبارک باد
بہت شکریہ واث صاحب، آپ کی توجہ اور پذیرائی کے لئے ممنون و متشکر ہوں۔آپ کو "صاحبِ کتاب" ہونا مبارک ہو جناب۔
ماشاءاللہ۔ زبردست ۔ راحل بھائی ۔امید ہے تمام احباب ضرور توجہ کریں گے اور حوصلہ افزائی فرمائیں گے.
بہت بہت مبارک ہو راحل بھائی!معزز محفلین، آداب!
بیرون پاکستان مقیم ساتھیوں کے لئے خبر ہے کہ اس بندہ عاجز کی حقیر سی کتاب اب ایمازون amazon.com پر بھی شائع ہوگئی ہے. فی الوقت کنڈل پر برقی نسخہ دستیاب ہے، تاہم ان شاء اللہ دو ایک روز میں طبع شدہ کاغذی جلد بھی میسر ہو جائے گی.
قیمت
ای بک: 3.99 امریکی ڈالر
پیپر بیک: 7.99 امریکی ڈالر.
ربط:
امید ہے تمام احباب ضرور توجہ کریں گے اور حوصلہ افزائی فرمائیں گے.
پاکستان میں مقیم احباب ناشر سے مندرجہ ذیل ربط کے ذریعے براہ راست منگوا سکتے ہیں.
Yaden Gungunati Hen – یادیں گنگناتی ہیں – Auraq Publications
دعاگو،
راحل.