میرے روزوں‌کا حال

خرد اعوان

محفلین
گرمی سے روز روزے میں ہوتے ہیں‌بے حال
پانی کی کمی سے جدا ہوئے گوشت وکھال

کھجوریں‌کھا کھا کر پوری کی کمی خون کی
تو "وٹامن ای " کی کمی سے گر گئے سر کے بال
 
واہ واہ۔ اللہ آپ کو صبر دے، کمزوری کے خوف سے روزہ نہ رکھنے کے شیطانی وسوسوں سے بچائے اور تمام وٹامن و پروٹین کی کمی پوری کرے۔آمین
 

شمشاد

لائبریرین
سر کے بال تو رمضان سے پہلے کے گرے ہوئے ہیں۔ کوئی بات نہیں بڑھاپے میں ایسا ہی ہوتا ہے۔

کھجوروں کے ساتھ ساتھ دودھ بھی پیا کریں، خوب طاقت آئے گی۔
 
Top