سید عاطف علی
لائبریرین
یہ میرے فن پارے ہیں ۔۔۔۔ جو یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں کہ میں کوئی فنکار نہیں ہوں۔
بھئی ادب دوست ۔ آپ جیسے دوستوں کی محبت اور پذیرائی کی دیر تھی ۔ ابھی کچھ اور چسپاں کرتا ہوں۔یہ تو ایک ہی فن پارہ ہے
میرا فلکر کا نظام بگڑ جانے باعث کچھ ڈیلیٹ کرنے سے لنک خراب ہو گئے۔
بہر حال ایک مشقی نمونہ۔
آنکھوں کے ڈیلے کنٹیکٹ لینز لگ رہے ہیںگفتم کہ حوری یا پری، گفتا کہ من شاہ جہاں
گفتم کہ خسرو ناتواں، گفتا کہ پرستار منست