سید عاطف علی
لائبریرین
ایک ڈیجیٹل پینٹنگ سن سیٹ ۔

عمدہیہ میرے فن پارے ہیں ۔۔۔۔ جو یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں کہ میں کوئی فنکار نہیں ہوں۔
![]()
شکریہ لاریب مرزا ۔آداببہت عمدہ!! تمام تصاویر خوب ہیں۔
ایک نہیں دو بگلےایک ۔ بگلا ۔ اینڈرائیڈ پر سکیچ کیا گیا ۔
![]()
بصری دھوکہایک نہیں دو بگلے
ممنون ہوں خلیل بھائی ۔ امید ہے بخیر ہوں گے۔تمام فن پارے بہت اعلیٰ۔ خوبصورت
فل مون اور دوسرے بھی ہیں ۔ البتہ سن سیٹ شاید زیادہ پسند ہے ۔ویسے پسند فرمودگی کا شکریہ ،بہت عمدہ ہیں سب۔ تخیل سارا سن سیٹ تے ای کیوں اے زیادہ۔
ایک ڈیجیٹل پینٹنگ سن سیٹ ۔
![]()
best of allمیرا ایک ڈیجیٹل فن پارہ ۔
![]()
شکریہ ماہی احمد۔best of all![]()
فل مون اور دوسرے بھی ہیں ۔ البتہ سن سیٹ شیاد زیادہ پسند ہے ۔ویسے پسند فرمودگی کا شکریہ ،