میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

سیما علی

لائبریرین
ایک ڈیجیٹل اسپ تازی ۔

QmNPh96.jpg
واہ واہ
بہت عمدہ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت زبردست عاطف بھائی۔
سلامت رہئیے
شکریہ بٹیا ۔ بہت دن بعد نظر آئی ہو ۔ چکر لگاتی رہا کرو ۔ ڈیجیٹل گھوڑا تمہیں محفل کی سیر کرائے گا ۔ کاٹھی اور لگام نہیں لیکن گردن کے بالوں کو پکڑ لینا ۔مزاج کا بہت شریف اور سبک رفتار گھوڑا ہے ۔
 

علی وقار

محفلین

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت خوب ، عاطف بھائی !
لگتا ہے کہ آج کل اندر کا فنکار جاگا ہوا ہے ۔ اسے جگائے رکھیے ، ہم شور مچاتے رہیں گے ۔ :)
یہ سینری ٹیبلیٹ پر بنائی ہے یا سیل فون پر؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت خوب ، عاطف بھائی !
لگتا ہے کہ آج کل اندر کا فنکار جاگا ہوا ہے ۔ اسے جگائے رکھیے ، ہم شور مچاتے رہیں گے ۔ :)
یہ سینری ٹیبلیٹ پر بنائی ہے یا سیل فون پر؟
ٹیبلیٹ پر بنائی ہے ظہیر بھائی۔ کیونکہ کام کرنے کا رقبہ ذرا زیادہ مل جاتا ہے۔
بہت شکریہ :)
 
Top