مبارکباد قبول کریں (اگرچہ آپ میرے مراسلوں کا جواب نہیں دیتے اسلیے میں نے بھی مخاطب کرنا چھوڑ دیا ہے)
وسلام
ہماری طرف سے بھی مبارکباد !
مبارک ہو آپکو ماہر بننے پر۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ ویسے اردو کے استعمال میں بھی بہت بہتر ہو چکے ہیں ما شا ء اللہ
فاروق صاحب ماہر بننے پر مبارکباد
السلام علیکم
محترم فاروق بھائ
سدا خوش رہیں آمین
درجہ مہارت پانے پر دلی مبارکباد
معذرت اپلوڈنگ کی پرابلم ہے سو کارڈ پوسٹ نہیں ہو رہا ۔
انشااللہ جیسے ہی اپلوڈنگ کی پرابلم دور ہو گی ۔
پوسٹ کر دوں گا ۔
نایاب
کوئی بات نہیں (ساڈی واری ائی تو کوگو روپیا)
اردو کی املاء اگر غلط ہے تو کیا ہوا، فاروق صاحب ہیں گانٹھ کے پورے۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم نایاب بھائی
اپ بھی سدا خوشوخرم رہیں آمین
اپ کی ارسال کردہ مبارکباد میں نے دل کی گہرایوں سے قبول کی
کوئی بات نہیں (ساڈی واری ائی تو کوگو روپیا)
انشااللہ
فاروق مغل
معذرت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں اور بوازش کی بھی ضرورت نہیں۔
یہ ایک محاورہ ہے۔ عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا۔
مطلب ہوشیار اور چالاک آدمی کے لیے کہتے ہیں۔
السلام علیکم
محترم فاروق بھائی
بہت شکریہ
اللہ سدا خوش رکھے آپ کو آمین
بدگمان نہ ہوں ۔
یقین کریں ابھی اپلوڈ ہوا ہے ۔
نایاب