محمد امین
لائبریرین
سنگل ہونے کا یہی فائدہ ہے کہ ایک ہی گانا کئی جگہ ڈیڈیکیٹ کیا جا سکتا ہے اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا
اور ہم بیچارے کیا کریں؟
سنگل ہونے کا یہی فائدہ ہے کہ ایک ہی گانا کئی جگہ ڈیڈیکیٹ کیا جا سکتا ہے اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا
گویا ماضی میں آپ بھی یہ قیامت ڈھا چکے ہیںکشور کا اوریجنل میرا پسندیدہ ترین گانوں میں سے ایک ہے اور نہ جانے کب سے ہے
اور استادوں کے کام کو ہاتھ ڈالنے والا ایک اور استاد
آپ بھی رضاکارانہ طور پر خود کو سنگل ہی سمجھیےاور ہم بیچارے کیا کریں؟
آپ بھی رضاکارانہ طور پر خود کو سنگل ہی سمجھیے
مجھے بھی پتہ ہے کہ آپ کی امی یہاں موجود ہیں پھر بھی کتنی بہادری سے آپ کی حسرت کو لفظوں کا جامہ پہنایا ہے ۔شکر ہے میں نے بیگم کی آئی ڈی نہیں بنوائی یہاں پر۔۔۔ لیکن امی موجود ہیں اس لیے جوتے پڑنے کا امکان ہمیشہ رہتا ہے D:
مجھے بھی پتہ ہے کہ آپ کی امی یہاں موجود ہیں پھر بھی کتنی بہادری سے آپ کی حسرت کو لفظوں کا جامہ پہنایا ہے ۔
فکر نہ کریں قیامت پر سنگلز کو بھی خوب محبوب ملیں گے۔
کیوں طفل تسلیاں دے رہے ہیںفکر نہ کریں قیامت پر سنگلز کو بھی خوب محبوب ملیں گے۔
یہ تو بندے بندے پر منحصر ہے۔دوسرا مغربی سنگل بندے نے دنیا میں ہی جنت دیکھ لی ہوتی ہے ۔
جوتے سے بچنا بھی بہادری ہے۔بہادری کس کی ہوئی؟ آپ کی یا میری؟
جوتے سے بچنا بھی بہادری ہے۔
یہ تو بندے بندے پر منحصر ہے۔
ممکن ہے اسے جوتے کی بجائے کسی اور شے سے مار کا ڈر ہو۔جوتے سے بچنا۔۔۔ یہ بھی بندے پر منحصر ہے۔۔ مثلاََ ابنِ صفی کا عمران ایک نوول میں اماں بی کی جوتی اپنے سر پر رکھ کر کہتا ہے مارے جائیے۔۔۔۔۔۔
ممکن ہے اسے جوتے کی بجائے کسی اور شے سے مار کا ڈر ہو۔
بندہ تو صرف بندہ ہی ہوتا ہے اب یہ منحصر والی تعریف کیا ہے ؟؟یہ تو بندے بندے پر منحصر ہے۔
کچھ اس لئے بھی سنگل ہوتے ہیں کہ انہوں نے دنیا ہی میں جہنم دیکھ لی ہوتی ہے۔بندہ تو صرف بندہ ہی ہوتا ہے اب یہ منحصر والی تعریف کیا ہے ؟؟
نہیں سنگل ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیںکچھ اس لئے بھی سنگل ہوتے ہیں کہ انہوں نے دنیا ہی میں جہنم دیکھ لی ہوتی ہے۔
اور کچھ الماری سے باہر آنے سے ڈرتے ہیںنہیں سنگل ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں
کچھ اس لئے بھی سنگل ہوتے ہیں کہ وہ مِنگل ہونے کی اہلیت نہیں رکھتے ( یہ انگلش والا منگل ہے اسے انگلش میں ہی پڑھا جائے )
لولزاور کچھ الماری سے باہر آنے سے ڈرتے ہیں
اور کچھ الماری سے باہر آنے سے ڈرتے ہیں