میرے مشاغل

F@rzana

محفلین
مطلب یہ کہ آپ نے وہاب صاحب سے پوچھے گئے سوال کا جواب ضرور دینا ہے!
:lol: :lol: :lol:
 

F@rzana

محفلین
وہ تو میں دے ہی چکی ہوں، من موجی اور موڈی ہوں اپنی مرضی کی مالک، کسی کی اجازت بھی مرضی ہو تب مانگتی ہوں، لہذا۔ ۔ ۔ ۔
:lol: سوچ لیں
 

شمشاد

لائبریرین
مرضی کے مالک تو سب ہی ہوتے ہیں، یہاں کون ہے جو کسی کے تابع ہے۔

اور اس کا مطلب بتا دیں جو آپ نے لکھا ہے :
“ کسی کی اجازت بھی مرضی ہو تب مانگتی ہوں، لہذا۔ ۔ ۔ ۔ سوچ لیں“
 
Top