پاکستان کو کوئی علاقہ مجھے تو گندا نہیں لگتا سار پاکستان ہی پیارا پیارا سا ہے
کس نے ظلم کیا ؟؟؟ ذرا بتائو تو سہی پھر ملکر نپٹتے ہیں ان سے ۔
----
اور علاقے سے متعلق ملائکہ اور خوشی بہن کی بات پر غور کرو ۔
جاپانی تو بہت مہنگے ہیں۔ میرے خیال میں تو چینی ہیں۔
کم سے کم سر چھپانے کی جگہ تو ہے نا پاگل لڑکی
امی کہتی ہیں ہمیشہ اپنے سے نیچے والوں کو دیکھو
وہ کون سا علاقہ ہے مجھے بھی دکھائیں
ان کا علاقہ ہے قصبہ کالونی یا سہراب گوٹھ
اچھا ابھی میںجارہا ہوں واپسی آکر تینوںبھائیوں کو پہلے پیار سے سمجھاتے ہیں اگر نہیں سمجھے پھر.............
اچھا ابھی میںجارہا ہوں واپسی آکر تینوںبھائیوں کو پہلے پیار سے سمجھاتے ہیں اگر نہیں سمجھے پھر.............
نہیں تو کیا کریں گے آپ؟ خود کش حملہ کرنے کا ارادہ ہے کیا؟
نہیں وہ تو بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں گلیاں گندی نہیں ہیں پر غنڈوں والا علاقہ ہے ۔۔۔۔۔۔
شمشاد جی آپ سب کو تڑیاں ہی کیوں لگاتے ہیں
شمشاد بھائی کرائے کا خودکش حملہ آور بھیج دونگا۔
شمشاد جی آپ سب کو تڑیاں ہی کیوں لگاتے ہیں
تو گلشن اقبال یا لیاری ہو گا