میرے موضوع

عزیزامین

محفلین
اسلام وعلیکم، آپ لوگوں کو میراکون سا موضوع زیادہ اچھا لگا اور کونسا نھیں اور کس موضوع میں میراساتھ دیں گے شکریہ خدا حافظ
 

ابو کاشان

محفلین
شمشاد جی یہ تو کافی مشکل کام ھے براے مہر بانی خود ڈھونڈ لیں شکریہ خدا حافظ

کیا بات ہے جی۔ مشکل کام کوئی دوسرا کر لے تو اس موضوع کی بھی کیا ضرورت تھی۔ یہ بھی کوئی دوسرا لگا دیتا۔
تلاش میں اپنا نام لکھیں اور اپنی پوسٹوں کا ربط یہاں ڈالتے جائیں۔ شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
مشکل تو تب تک ہے ناں جب تک نہیں کرتے۔ جب کرنا شروع کریں گے تو مشکل نہیں رہے گا۔
 

عزیزامین

محفلین
یہ لیں ابن سعید صاحب نے میری مشکل آسان کردی شکریہ سعید جی اب بتا یں کونسا موضوع اچھا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز صاحب آپ انہیں ایک جگہ تو ابن سعید کہہ کر مخاطب کر رہے ہیں اور دوسری جگہ سعید جی کہہ کر مخاطب کر رہے ہیں۔ کچھ تو خیال کریں۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد جی یہ تو کافی مشکل کام ھے براے مہر بانی خود ڈھونڈ لیں شکریہ خدا حافظ




zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif
 
Top