میرے والد صاحب کی ایک غزل ۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔جِس آستاں پہ میری جبیں کا نشاں نہیں

سید عاطف علی

لائبریرین
واہ۔ بہت خوب خصوصاً
وہ اضطراب و شوق و طرزِ بیاں نہیں
میری زباں نہ ہو تو میری داستاں نہیں

کچھ لوگ لوٹ آئے یہ کہتے ہوئے ضیاؔء
اب اہلِ گلستاں کے لئے گلستاں نہیں

کلام شیئر کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ اور مجھے یاد رکھنے کے لیے خصوصی شکریہ عاطف بھائی۔ آپ کے والد صاحب کا کلام پڑھ کر ہمیشہ بہت اچھا محسوس ہوتا ہے۔:)
شکریہ فرحت کیانی صاحبہ ۔عموماًواکثر کوشش ہوتی ہے کہ باذوق قدردانوں تک باذوق کلام پہنچایاجائے ۔ خیر سگالی کے لیے ازحد ممنون ہوں ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
موضوع سے ہٹ کر بات کرنے پر معذرت عاطف بھائی۔ کافی عرصے کے بعد شیزان دکھائی دیئے۔ سوچا حال احوال پوچھ لوں۔ کیسے ہیں @شیزان؟
شکریہ فرحت کیانی صاحبہ ۔عموماًواکثر کوشش ہوتی ہے کہ باذوق قدردانوں تک باذوق کلام پہنچایاجائے ۔ خیر سگالی کے لیے ازحد ممنون ہوں ۔
جزاک اللہ خیراً ۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
موضوع سے ہٹ کر بات کرنے پر معذرت عاطف بھائی۔ کافی عرصے کے بعد شیزان دکھائی دیئے۔ سوچا حال احوال پوچھ لوں۔ کیسے ہیں @شیزان؟ امید ہت
جزاک اللہ خیراً ۔
بسروچشم فرحت باجی ۔۔۔۔ :)
شیزان صاحب !!! مزاج شریف سے آگاہ فرمائیے۔
 
شیزان

لائبریرین
موضوع سے ہٹ کر بات کرنے پر معذرت عاطف بھائی۔ کافی عرصے کے بعد شیزان دکھائی دیئے۔ سوچا حال احوال پوچھ لوں۔ کیسے ہیں @شیزان؟

جزاک اللہ خیراً ۔

بسروچشم فرحت باجی ۔۔۔۔ :)
شیزان صاحب !!! مزاج شریف سے آگاہ فرمائیے۔

بہت بہت شکریہ فرحت آپی۔۔۔ اور عاطف جی
اللہ کا بڑا کرم ہے۔۔ آپ سنایئے۔۔۔
ڈھیروں دعائیں آپ کی صحت و سلامتی کے لیے۔۔ خوش رہیئے
 
Top