اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور آپ کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں!!السلام علیکم
میرے والد صاحب کی بہت طبیعت خراب ہے آپ تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے!
اللہ سوہنا، میرے والد صاحب کو صیحت اورتندرستی عطاء فرمائے اور ہر قسم کی روحانی و جسمانی بیماریوں محفوظ رکھیں اور عمر دراز کریں ۔
آمین یارب