فاروق سرور خان
محفلین
میرے والد محترم، 9 اکتوبر 2017 کو وفات پاگئے۔ دعا کیجئے کہ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں۔ بہت ہی نیک انسان تھے۔ ان کی سب اولادیں اور قریبی رشتہ دار ان کی حلات نازک ہوتے ہی ان کی عیادت کے لئے پہنچ گئے تھے۔
والسلام
والسلام