تاسف میرے والد مرحوم کے لیے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جی دوستو، اگرکسی نے کوئی پارہ پڑھ لیا ہو تو یہاں اطلاع کرتے جائیں تاکہ میں فرزوق بھائی کو اپ ڈیٹ دے سکوں۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
اب تک کی تقسیم کچھ یوں ہے :

1 شمشاد------------ہوگیا ہے
2 شمشاد------------ہوگیا ہے
3 شمشاد------------ہوگیا ہے
4 شمشاد------------ہوگیا ہے
5 شمشاد------------ہوگیا ہے
6 فریب------------ہوگیا ہے
7 فریب------------ہوگیا ہے
8 فریب
9 راجہ فار حریت------------ہوگیا ہے
10 راجہ فار حریت------------ہوگیا ہے
11 راجہ فار حریت------------ہوگیا ہے
12 راجہ فار حریت------------ہوگیا ہے
13 راجہ فار حریت------------ہوگیا ہے
14 باجو------------ہوگیا ہے
15 باجو------------ہوگیا ہے
16 باجو------------ہوگیا ہے
17 جویریہ-------------- ہو گیا ہے
18 جویریہ-------------- ہو گیا ہے
19 جویریہ-------------- ہو گیا ہے
20 جویریہ-------------- ہو گیا ہے
21 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے
22 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے
23 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے
24 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے
25 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے
26 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے
27 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے
28 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے
29 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے
30 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے

قیصرانی
 

فریب

محفلین
اب تک کی تقسیم کچھ یوں ہے :

1 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
2 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
3 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
4 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
5 شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
6 فریب۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
7 فریب۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
8 فریب
9 راجہ فار حریت
10 راجہ فار حریت
11 راجہ فار حریت
12 راجہ فار حریت
13 راجہ فار حریت
14 باجو
15 باجو
16 باجو
17 جویریہ۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
18 جویریہ۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
19 جویریہ۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
20 جویریہ۔۔۔۔۔۔۔ہو گیا ہے
21 قیصرانی-------------- ہو گیا ہے
22 قیصرانی
23 قیصرانی
24 قیصرانی
25 قیصرانی
26 قیصرانی
27 قیصرانی
28 قیصرانی
29 قیصرانی
30 قیصرانی
 

جیہ

لائبریرین
17جویریہ ۔۔۔ پڑھ چکی ہوں
18 جویریہ ۔۔۔ پڑھ چکی ہوں
19 جویریہ ۔۔۔ پڑھ چکی ہوں
20 جویریہ ۔۔۔ پڑھ چکی ہوں
 

قیصرانی

لائبریرین
فرزوق بھائی، آج کل بہت کم دکھائی دے رہے ہیں۔ کوئی خاص وجہ؟ آپ نے تو 3 تاریخ کے بعد کچھ دن کے لیے غیر حاضر ہونا تھا
بےبی ہاتھی
 

فریب

محفلین
باقی

8 شعیب(فریب)

14 باجو
15 باجو
16 باجو


22 قیصرانی
23 قیصرانی
24 قیصرانی
25 قیصرانی
26 قیصرانی
27 قیصرانی
28 قیصرانی
29 قیصرانی
30 قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
فریب بھائی، اصل لسٹ کچھ ایسے ہے،
8 فریب
9 راجہ فار حریت
10 راجہ فار حریت
11 راجہ فار حریت
12 راجہ فار حریت
13 راجہ فار حریت
14 باجو
15 باجو
16 باجو
مزید تفصیل پچھلے صفحے پر موجود ہے
غلام
 

قیصرانی

لائبریرین
دوستو، مندرجہ ذیل پارے رہتے ہیں، اور بقول فرزوق بھائی آج تک یہ مکمل ہو جانے چاہئے تھے
8 فریب
9 راجہ فار حریت
10 راجہ فار حریت
11 راجہ فار حریت
12 راجہ فار حریت
13 راجہ فار حریت
16 باجو

غلام
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم میں آپ لوگوں سے یہی کہنے آیا تھا کے پاروں کا کیا بنا ۔۔۔اس لیے پلیز ذرا جلد کر دیں ،باقی آپ سے دوبارہ جلد رابط ہو گا ،،اور آپی شگفتہ سے پوچھنا تھا کے انہوں نے قران پاک پڑھ لیا ہے یا نہیں پوچھ کے مجھے ضرور بتائیے گا قیصرانی بھائی آپ کے پاس میرا نمبر ہے
 

تیشہ

محفلین
جناب ،۔ میرے تینوں سپارے پورے ہوئے ، ابھی سولا بھی ختم ہوا ،
چودہ ، پندرہ ، اور سولا پڑھ چکی ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top