سارہ آپ نے ایسے بال بنائیں ہیں کبھی؟
سارہ آپ نے ایسے بال بنائیں ہیں کبھی؟
نہیں تو۔۔۔ میرا تو ون انڈ اونلی اسٹائل ہے ۔۔ آگے سے پف بنا کر پیچھے سے بنانا کلپ لگانا یا کھلے چھوڑ دینا۔۔۔سارہ آپ نے ایسے بال بنائیں ہیں کبھی؟
ہاں درست اتنے جھنجھٹ پالنا مجھے بھی پسند نہیں۔نہیں تو۔۔۔ میرا تو ون انڈ اونلی اسٹائل ہے ۔۔ آگے سے پف بنا کر پیچھے سے بنانا کلپ لگانا یا کھلے چھوڑ دینا۔۔۔
اتنے جھنجھٹ نہیں ہوتے
یہ والا اسٹائل گھر میں ۔۔۔ہاں درست اتنے جھنجھٹ پالنا مجھے بھی پسند نہیں۔
سارے بال موڑے اوپر اٹھائے اورکلپ لگالیا۔۔ سب سے آسان ۔۔
ھممم۔ درست۔یہ والا اسٹائل گھر میں ۔۔۔
فارمل میں وہ جو پہلے لکھا
لیکن اچھے اچھے ہیئر اسٹائل دوسروں پر اچھے ضرور لگتے ہیںھممم۔ درست۔
ہمم۔ ہاں صرف دوسروں کے لیے اپنے لیے نہیں۔لیکن اچھے اچھے ہیئر اسٹائل دوسروں پر اچھے ضرور لگتے ہیں
آج کل چھٹیوں پر جو ہیں وہ ۔۔۔۔ اس لیےکیا بات ہے آپ سب نے بھی عاسمہ کیطرحکام شروع کردیاہے۔ ہاہاہا
عمدہ جہ بہت۔
بہت عمدہ جی۔