میرے پسندیدہ بال

سرجری کے ذریعے بال لگوانے کا جنوں میں نے برصغیر ہی میں دیکھا سنا ہے۔ شمالی امریکہ میں بہت ہی کم تعداد ہوگی جو اس کی شوقین ہوگی۔

اس کی وجہ وقت کا بچانا نہیں بلکہ سر مونڈھنا یہاں ایک اسٹائل سمجھتا جاتا ہے اور مردانہ وجاہت میں شمار ہوتا ہے۔
اچھا کافی ساری معلومات مل رہی ہے آپ دونو سے تو۔ بہت عمدہ
 
Native American کے سٹیٹس کے حامل لوگوں کو استثنا ہوگی۔ کیا آپ پورے وثوق سے کہہ رہے ہیں۔ ورنہ میرا نہیں خیال کہ اتنے لمبے بال کی اجازت ہوسکتی ہے۔ نیٹو ممالک کی ملٹری کے بیشتر معیار ملتے جلتے ہیں۔ نیز امیریکن سیلرز کے ساتھ میرا ملنا جلنا رہا ہے۔
ٹھیک کہ رہے ہیں آپ مجھے بھی کچھ علم ہے۔
 

عثمان

محفلین
Top