سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میں نے بھی سنا اپیامیں رات کو پی ٹی وی پر 23 مارچ کا پروگرام دیکھ رہی تھی۔ آخر میں یہ والا نغمہ گایا گیا۔ لاجواب
شاید یہی پروگرام تھا عائشہ ۔ میں نے بالکل آخر سے دیکھا تھا۔میں نے بھی سنا اپیا
وہ "اے نگارِ وطن" پروگرام تھا ناں ؟ ملی نغموں کا کمپیٹیشن تھا وہ ۔۔
جی اپیا اس کے لاسٹ پر یہی نغمہ تھاشاید یہی پروگرام تھا عائشہ ۔ میں نے بالکل آخر سے دیکھا تھا۔
تھینک یو چاچوواہ بھئی مانو بلی نے تو زبردست کام کیا ہے۔ شاباش۔
جی اپیا ضرور سنیے گا اور بتایئے گا کیسے لگےنائس ون عائشہ ۔۔۔ میں گھر جا کر سنوں گی۔۔ ابھی تو آفس میں ہوں ناں