خالد محمود چوہدری
محفلین
جزاک اللہ ۔ بہت شکریہ آپ کی محبت کے لئے
ارے جناب، آپ کی محبت اور محنت کا شکریہ کہ آپ نے اتنا خوبصورت دھاگہ کھولاجزاک اللہ ۔ بہت شکریہ آپ کی محبت کے لئے
خوبصورتی دیکھنے والے کی نظر میں ہوتی ، آپ کا اور باجی کا بہت شکریہواو بہت ہی پیارے ہیں
ابھی امی کہہ رہی تھیں کتنے پیارے ہیں، دیکھ کر دل ہی باغ باغ ہو جاتا ہو گا
آپ تو جب بھی ذرا لو فیل کرتے ہوں گے جھٹ ان کے پاس آ بیٹھ جاتے ہوں گے۔۔
جی اللہ کا احسان ہے۔۔ پسندیدگی کے لئے شکریہزبردست تصاویر!
لگتا ہے آپ کے ہاں موسم آجکل خوشگوار ہے کہ اتنے پھول کھلے ہوئے ہیں
جزاک اللہ ۔۔۔ بہت شکریہبہت خوبصورت پھول ہیں۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
جزاک اللہ ۔۔۔ بہت شکریہ بیٹازبردست انکل! بہت خوبصورت پھول ہیں آپ کے لان میں
جزاک اللہ ، شکریہکیا بات ہے سرکار غضب
اچھا شوق ہے لیکن
اللہ بر قرار رکھے