میرے پیغامات۔ ذرا ملاحظہ کریں۔:applause::applause::lovestruck::applause::applause:
الف عین لائبریرین مارچ 17، 2009 #3 اوہو۔۔ معذرت۔۔ عنوان میں تم نے لکھا ہے ’پیاری سی فگر‘ یہ علوی نستعلیق میں درست اور واضح نہیں پڑھا گیا۔ مطلب محض 333 کا جادوئی عدد کی طرف توجہ مبذول کرنی تھی۔۔۔ ایسا تو ہر ایک کے ساتھ ہوگا ہی۔ 111۔، 222، 333، 444 تو ہونا ہی ہیں کبھی نہ کبھی۔
اوہو۔۔ معذرت۔۔ عنوان میں تم نے لکھا ہے ’پیاری سی فگر‘ یہ علوی نستعلیق میں درست اور واضح نہیں پڑھا گیا۔ مطلب محض 333 کا جادوئی عدد کی طرف توجہ مبذول کرنی تھی۔۔۔ ایسا تو ہر ایک کے ساتھ ہوگا ہی۔ 111۔، 222، 333، 444 تو ہونا ہی ہیں کبھی نہ کبھی۔
عمران القادری محفلین مارچ 17، 2009 #6 انشاء اللہ محمد نعمان نے کہا: بھائی 333 کی بجائے جلد از جلد 3333 کیجیئے پھر جادو دیکھیئے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشاء اللہ تعالیٰ یہ بھی ہوگا۔ ضرور انشاء اللہ
انشاء اللہ محمد نعمان نے کہا: بھائی 333 کی بجائے جلد از جلد 3333 کیجیئے پھر جادو دیکھیئے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشاء اللہ تعالیٰ یہ بھی ہوگا۔ ضرور انشاء اللہ