مزمل شیخ بسمل
محفلین
بہت خوب شاکر بہاءی. کمال کہی. . ویسے اتنی داد کا تو گمان ہی نہی تھا اپنی بےقیمت قلم کے لءے. لیکن آپ حضرات نی واقعی اسے وہ شرف بخشدیا کہ میں فخر کر کے کہسکتا ہوں کے یہ میرے اشعار ہیں . بہت سا شکریہ آپ سب کا
بہت عمدہ مضمون ہے۔۔فصوص الحکم کی بازگشتوہ میری پتلی میں ہے سراپا میں اسکی پتلی میں ہوں سراپا
خود اپنی آنکھوں میں آج دیکھا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں
یہ تو کسرِ نفسی ہے آپ کی ورنہبرگ حنا ذرہ نوازی آپ کی کے آپنے پسند کیا .
محمود صاحب آپ کی داد میرے لءے باعث فخر ہے. میں تو ڈرتے سہمتے اپنے اشعار کو یہاں پوسٹ کرتا ہوں کیوںکہ جانتا ہوں میں اس قابل نہیں ماہرین کے درمیان چھوٹا منہ اور بڑی بات لے کر نمودار ہوجاؤں.
برگ حنا آپ کی مہربانی ہے کہ خاکسار کو یہ اعزاز بخشا. وگرنہ کسر نفسی نہیں بلکہ حقیقت میں آپ حضرات کے درجہ سے ہر لحاذ سے کمتر ہوں خواہ وہ عمر ہو صلاحیت ہو یا تجربہ ہو. بس کوشش کرتا ہوں اچھے سے بہتر اور بہتر سے بہترین بننے کی.
ااساتذہ سے گذارش ہے کہ غزل کی بحر کا نام بتا دیں.
بہت شکریہ وارث بھاءی نام زہن سے نکل گیا تھا یہ شنازدہ رکنی ہے جس میں اقبال کہتے ہیں
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا.
بہت نوازش ، بہت اچھا کلام کہتے ہیں آپ۔
بہت نوازش ، بہت اچھا کلام کہتے ہیں آپ۔
واہ چہ خوب