میرے کمپیوٹر میں ایک مسئلہ آرہا ہے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کِس طرح سے صحیح ہو سکتا ہے ؟

میں اپنے کمپیوٹر کو جب شٹ ڈاون کرتا ہوں تو وہ ری اسٹارٹ ہوجاتا ہے بار بار ری سٹارٹ ہو رہا ہے شٹ ڈاون نہیں ہو رہا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ مسئلہ کِس طرح سے حل کیا جاسکتا ہے؟
 
یاقوت

محفلین

محترم آپ نیا آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرلیں اگر پھر بھی مسئلہ آئے تو کسی ہارڈ ویئر ماسٹر سے رجوع کریں۔
 
فرقان احمد

محفلین
میں اپنے کمپیوٹر کو جب شٹ ڈاون کرتا ہوں تو وہ ری اسٹارٹ ہوجاتا ہے بار بار ری سٹارٹ ہو رہا ہے شٹ ڈاون نہیں ہو رہا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ مسئلہ کِس طرح سے حل کیا جاسکتا ہے؟
کون سی ونڈوز انسٹال کی ہوئی ہے آپ نے، ماڈل نمبر کیا ہے، وغیرہ وغیرہ!
 
آورکزئی

محفلین
بھائی جان ویسے تو سب سے بہترین حل بغیر کسی ہچکچاہٹ کے نئی ونڈو انسٹال کریں۔۔ اگر نہیں تو ایک دفعہ ملوئیر بائیٹ چلائیں ۔۔۔
 
Top