فاروقی معلوم ہوتا ہے شاعر کو قدرت کے حساب کتاب کی خبر نہیں ۔۔۔میرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں
محبت کی یہی ہے ابتدا تو انتہا کیا ہے
میرا ہمسایہ لے آیا ہے اپنے گھر کلر ٹی وی
میری بیوٰ ی نے پوچھا ہے بتا تیری رضا کیا ہے
مجذوب چشتی
فاروقی معلوم ہوتا ہے شاعر کو قدرت کے حساب کتاب کی خبر نہیں ۔۔۔
وسلام
فاروقی معلوم ہوتا ہے شاعر کو قدرت کے حساب کتاب کی خبر نہیں ۔۔۔
وسلام
ہوتا ہے ایسے بھی ۔۔ یہی آس پاس کہیں میں نے دیکھا ہے کسی کے ہاں پانچ ماہ بعد پھر بچہ ،
مطلب دس مہینوں میں دو بچے ۔ ۔ ۔۔
میڈیکل کی تاریخ میں منفرد واقعات ہوا کرتے ہیں ۔۔ کراچی کھارادر کی ایک رہائشی خاتون کے یہاں غالبا چار یا پانچ بچے پیک وقت پیدا ہوئے تھے قریبا دو سال پہلے ۔۔۔
وسلام