میرے 50 سال علی گڑھ میں-ایک نایاب خودنوشت

راشد اشرف

محفلین
میر ولائیت حسین کی یہ خودنوشت آپ بیتی کے عنوان سے 1946 میں علی گڑھ سے شائع ہوئی تھی۔ زیر نظر اس کا کراچی ایڈیشن ہے:

آپ بیتی پیش خدمت ہے:

میرے پچاس سال علی گڑھ میں
خودنوشت
میر ولائیت حسین-اورینٹ پبلکیشنز کراچی 1973


 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے پاس اس کو ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت فی الوقت میسر نہیں۔ رسید حاضر ہے۔ ڈاؤنلوڈ کر کے پھر تبصرہ کروں گا۔ جزاک اللہ :)
 

راشد اشرف

محفلین
بہت بہت شکریہ دعائوں کا
تمام احباب کا شکریہ
آج اتوار بازار سے 1965 میں شائع ہوئی ایک کتاب ملی ہے 'انتخاب شعرائے بدنام" ۔۔۔۔ خاصے کی چیز ہے، مکمل کتاب جلد پیش کروں گا

فرخ منظور
 
آخری تدوین:
Top