میں نے خود کبھی چیک نہیں کیا لیکن ایسا ممکن ضرور ہے لنک دیتا ہوں آپ کوشش کر لیجئے۔کیامیں لاگ ان ہوئے بغیر یہ پاسورڈ ہٹا سکتی ہوں؟
آپ نے بتایا تھا کہ نیٹ کے لئے یوز کرتی ہیں لیپ ٹاپ۔ تو آپریٹنگ سسٹم چاہے جو بھی ہو، نیٹ تو کام کرنا چاہیئے۔ باقی یو ٹیوب سے وڈیو ٹیوٹوریل دیکھ لیں لینکس کے اہم اہمچونکہ لینکس میرےلیے نیا ہے ، اسلیئے مجھے اسکی سمجھ نہیں آرہی ۔ کوشش کی تھی ۔لیکن بے سود
عائشہ ہارڈ ڈرائیو پر کون سا پاسورڈ ؟لینکس کے ھارڈ ڈرائیو پر انسٹالیشن کے دوران جو پاسورڈ لگایا تھا ۔ اس کی وجہ سے ہارڈ ڈرائیو لاک ہو چکا ہے ۔ اب جب میں یو ایس بی سے سسٹم بوٹ کرتی ہوں ۔ تو ہارڈ ڈرائیو پر ایک بڑا سا تالا منہ چڑا رہا ہوتا ہے ۔ جب اوپن کرنے کی کوشش کرتی ہوں تو پاسورڈ مانگتا ہے ۔ جو پاسورڈ میں نے انسٹالیشن کے دوران دیا تھا ۔ اب وہ پاسورڈ قبول نہیں کر رہا ۔کیا کروں ۔ پلیز اس بار یہ مسئلہ حل کردیں
پہلے میں نے لائیو یو ایس بی پر سسٹم کو چلایا ۔پھر لینکس کو اپنے ہارڈ ڈرائیو پر انسٹال کیا تھا ۔ انسٹالیشن کے دوران لاگ ان پاسورڈ دیا تھا ۔ جو کہ بعد میں اپریٹنگ سسٹم اس پاسوڑد کو قبول کرنے سے انکاری تھا ۔ سو میں نے پھر لائیو یو ایس پی لگائی اور سسٹم کو بوٹ کیا ۔ میں Computer کلک کرکے اوپن کرتی ہوں تو ہارڈ ڈرائیو پر تالا لگا ہوا ہے۔ جب میں اسکو اوپن کرتی ہوں تو یہ میسجز آتے ہیںعائشہ ہارڈ ڈرائیو پر کون سا پاسورڈ ؟
ابھی یہ بات میرے لئے نئی ہے اور لائیو یو ایس بی کا ہارڈ ڈرائیو کےساتھ کیا تعلق؟ آپ ہارڈ ڈرائیو کو ہٹا بھی دو تو لائیو آپریٹنگ سسٹم چلنا چاہیے۔کوئی اور مسئلہ ہو گا آپ اطمینان سے چیک کریں،
یہاں luks والا جو ایرر ہے، اس کا تعلق ڈسک انکرپشن سے ہوتا ہے۔ یوزر کا لاگ ان پاسورڈ اس سے الگ ہوتا ہے۔پہلے میں نے لائیو یو ایس بی پر سسٹم کو چلایا ۔پھر لینکس کو اپنے ہارڈ ڈرائیو پر انسٹال کیا تھا ۔ انسٹالیشن کے دوران لاگ ان پاسورڈ دیا تھا ۔ جو کہ بعد میں اپریٹنگ سسٹم اس پاسوڑد کو قبول کرنے سے انکاری تھا ۔ سو میں نے پھر لائیو یو ایس پی لگائی اور سسٹم کو بوٹ کیا ۔ میں Computer کلک کرکے اوپن کرتی ہوں تو ہارڈ ڈرائیو پر تالا لگا ہوا ہے۔ جب میں اسکو اوپن کرتی ہوں تو یہ میسجز آتے ہیں
ہارڈ ڈرائیوپر لاک لگا ہواہے
ہارڈ ڈرائیو پر کلک کرنے سے پاسورڈ مانگتا ہے
پھر اسکے بعد یہ میسج آتاہے
پرانی چیز کے ساتھ ہی گزارہ کرنے کی روش اختیار کرنی چاہیے سب کچھ نیا نہیں ملتا۔جتنی منہ اتنی باتیں: ایک نیا کمپیوٹر لے لیں۔