میر ا بلا گ جو ا ر د و میں بنا یا ہے

سروربوبی

محفلین
میں نے ا بھی حا ل ہی میں بلا گ بنا نا سیکھا ہے ا و ر سر چ ا نجن آ پٹیما ئیز یشن کا کو ر س بھی کیا ہے جس کی و جہ سے میر ا بلا گ گو گل کے پا نچو یں ر ینک پہ بھی چلا گیا ا و ر کا فی عرصہ ر ہا لو گو ں کی ا ی میلز آ تیں ر ہیں لیکن میں گھبر ا تا ر ہا کہ میں ا یڈ نہ لگا ؤ ں کہیں کچھ ہو نہ جا ئے پھر پتہ نہیں کیا ہو ا ا ب میر ے و ز یٹر کم ہو گئے ہیں ا و ر ا تنے کم ہو گئے ہیں کہ پہلے بند ر و سو د و ہز ا ر آ تے تھے لیکن ا ب دو سو تین سو یا چا ر سو آ تے ہیں
پہلے مجھے ا یڈ لگا نا ہی نہیں آ تے تھے ا و ر ا ب ا یڈ لگا نا آ گئے ہیں تو و ز یٹر کم ہو گئے ہیں
یہا ں میں ا یک با ت بتا نا ضڑ و ر ی سمجھتا ہو ں و ہ یہ کہ میں نے ا پنے بلا گ کو ا یٹر یکٹا پہ سبمٹ کیا ہو ا ہے جس کی و جہ سے بیک لنکس بھی و ہ خو د جنر یٹ کر تی ہے ا و ر ویب پیجز بھی و ہ خو د ہی سبمٹ کر تی ہے لیکن ا ب پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے
ا و رمیر ی سا ئیٹ کو لو گو ں نے ڈ ا ؤ نلو ڈ کر کے ا پنے نا م کا بلا گ بنا کر ا س کا یو آ ر ا یل د ے کر ا پلو ڈ کر د یا ہے
پلیز میں بہت پر یشا ن ہو ں میر ی مد د فر ما یئے
 

اسد

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید !
کیا مدد چاہتے ہیں؟ کوئی سوال کریں گے تو جواب ملے گا ۔ ویسے آپ نے جو کورس کیا تھا اس میں یہ نہیں سکھایا گیا تھا کہ گوگل رینک برقرار کیسے رکھتے ہیں ؟ اپنے بلوگ کا ربط تو فراہم کریں ، شاید کوئی اس بارے میں مدد کر سکے ۔

اگر اپنی کمپیوٹر/ویب/ایس ای او استعداد اور ویب سائٹ کے بارے میں پوری معلومات فراہم کیے بغیر اوپن اینڈڈ سوال کریں گے تو جو مشورے آپ کو ملیں گے ان سے آپ پہلے ہی واقف ہوں گے ۔
 
Top