میر تقی میر کا ایک عارفانہ شعر

منذر رضا

محفلین
واہ صاحب۔
ایک اور شعر بھی سن لیجیے حضرتِ میر کا

کن آئینہ رویوں کے، یہ میر بھی عاشق ہیں
جب گھر سے نکلتے ہیں، حیران نکلتے ہیں!!!!
 
Top