ندیم عامر
محفلین
یہ ان دوستوں کے لیے ہے جن کو کیو آر کوڈ کا پتا نہیں ہے
اس کو آپ اپنے آئی فون یا پھر ابنے اینڈروڈ فون کے ساتھ سکین کریں
اور لکھنے کی زحمت سے بچ جایں اور ڈائر یکٹ سایٹ پر آ سکتے ہیں
اس کے لیے اپلیکشن کا نا م ہے بار کوڈ سکینر جو ان کوڈ کو سکین کرتی ہے
فری ڈوئنلوڈ کریں اور کیو آر کوڈ چیک کریں
یا کسی بھی مارکیٹ میں جا کر کسی بھی چیز کا بار کوڈ سکن کر کے ان کی آن لائن انفارمیشن چیک کر سکتے ہیں
ٹرائ