اور ڈیلٹ کے بارے میں کیا خیال ہے۔
کمپیوٹر پر اب ہر ڈیلیٹ شدہ فائل واپس لائی جا سکتی!
آجا اوپربیوی نے بڑے ناز سے شوہر سے کہا۔
کاش آپ ایک موبائل سے بھیجے ہوئے ایک خوبصورت میسیج ہوتے اور میں آپ کو سیو Save کرتی اور جب چاہتی پڑھتی۔
شوہر نے جوابا کہا
کنجوس کہیں کی۔ save ہی رکھنا ۔ کبھی اپنی کسی سہیلی کو فارورڈ نہ کرنا
ڈبل لطیفہ۔۔۔آجا اوپر
بس اب آپ کی خیر نہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ پتلی گلی سے نکل لیں کیونکہ لڑی شروع کرنے والی پتلی گلی میں داخل نہیں ہو سکتی۔ڈبل لطیفہ۔۔۔
کیوں لڑ وا رہے ہو، میں نے بڑی مشکل سے تھانیدارنی سے بناکر رکھی ہوئی ہے۔بس اب آپ کی خیر نہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ پتلی گلی سے نکل لیں کیونکہ لڑی شروع کرنے والی پتلی گلی میں داخل نہیں ہو سکتی۔