محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
کونسی خامی؟یہ ہی خامی ہماری بیگم میں ہے
آپ کے میسج ہونے کی تمنا
یا
فارورڈ نہ کرنا
کونسی خامی؟یہ ہی خامی ہماری بیگم میں ہے
یہ تو خوبی ہےیہ ہی خامی ہماری بیگم میں ہے
میں بیگم کو کبھی کبھی عشقیہ اشعار بھیجتا ہوںیہ تو خوبی ہے
وہ تو جب بھی جاتا ہوں لے کر جاتا ہوںمیں شہاب نامے کے سکھ ٹیچر کا حوالہ دینے والی تھی مگر آپ نے پہلے ہی دیا.
اور ہاں بھابھی کو شعر نہیں تحائف بھیجیں. همیشه خوش رہیں گی
کمپیوٹر کی ہر ڈیلیٹ فائل واپس کیسے لائی جاسکتی ہےکمپیوٹر پر اب ہر ڈیلیٹ شدہ فائل واپس لائی جا سکتی!
لیکن اس دفعہ تو آپ پر کوئی نہ کوئی دفعہ لگ ہی جائے گی۔کیوں لڑ وا رہے ہو، میں نے بڑی مشکل سے تھانیدارنی سے بناکر رکھی ہوئی ہے۔
اس ہفتے آمدنی خاصی اچھی ہوئی ہے، تھانیدارنی صاحبہ بھی خوش ہیں۔لیکن اس دفعہ تو آپ پر کوئی نہ کوئی دفعہ لگ ہی جائے گی۔
کیا دور کی کوڑی لائے ہیں جنابویسے اس لطیفے میں میاں اور بیوی کے مکالمے ریورس کر دیئے جائیں، یعنی میاں کے الفاظ بیوی اور بیوی کے الفاظ میاں کی زبانی بیان ہوں تو کیسا رہے گا