میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

شکاری

محفلین
شکاری۔
جس ڈرائیو کو فارمیٹ کرنا ہے اس کا ڈرائیو لیٹر آپ کو پتہ ہونا چاہئے۔ فرض کیا آپ D ڈرائیو فارمیٹ کرنا چاہ رہے ہیں۔ تو پھر یوں کیجئے:

format d:
پھر مجھے بتائیے کہ کیسے نہیں ہوتا۔ لیکن پہلے دیکھ لیجئے گا کہ کچھ ضائع نہ کر بیٹھیں۔ احتیاط لازم ہے۔

پہلے کہا گیا ڈرائیو لگا کر اینڑ پریس کرو تو میں نے ڈرائیو اتار کر دوبارہ لگائی اور اینٹر پریس کیا تو ایرر آیا کہ اس کا فائل سسٹم RAW ہے اسے فارمیٹ کرنے کے لیے Fs switch استعمال کرو۔ یہ کونسا سیوئچ ہے؟
 
Top