میموری کارڈ فارمیٹ پرابلم

ہادی

محفلین
میرے پاس دو جی بی کا میموری کارڈ ہے وہ فارمیٹ نہیں ہو رہا؟؟؟
capturedmfx.jpg
 
جیہ

لائبریرین
یہ مسئلہ میرے پاس بھی آیا تھا۔ یہ وائرس کے وجہ سے تھا۔ میں نے دوسرے کمپیوٹر پر جس میں اپ ڈیٹڈ انٹی وائرس انسٹال تھا، سکین کرکے وائرس کو ختم کیا ۔ پھر آسانی سے فارمیٹ ہو گیا
 
سویدا

محفلین
یہ مسئلہ میرے پاس بھی آیا تھا۔ یہ وائرس کے وجہ سے تھا۔ میں نے دوسرے کمپیوٹر پر جس میں اپ ڈیٹڈ انٹی وائرس انسٹال تھا، سکین کرکے وائرس کو ختم کیا ۔ پھر آسانی سے فارمیٹ ہو گیا

مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا :)

یہی ماجرا میرے ساتھ بھی ہوا تھا اوراسی طرح حل ہوا تھا
 
جیہ

لائبریرین
بقول نبیل بھایی میں بھی آہستہ آہستہ آئ ٹی ایکسپرٹ بنتی جا رہی ہوں:)
 
اگر ایسی بات ہے تو کسی لینکس مشین میں لگاتے ہی وہ وائرس اپنے پردے سے باہر ہاتھ نکال کر کہے گا "یس سر میں ہی ہوں وہ وائرس"۔ :)
 
ہادی

محفلین
hp usb disk storage format tool استعمال کیا ہے پھر بھی نہیں ہوا سکریں شاٹ دیکھ سکتے ہیں ۔ دو تین پی سی پر کوشش کی مگر نہیں ہوا ۔ ونڈوز سے تو ہو ہی نہیں رہا تھرڈ پارٹی ڈسک فارمیٹنگ ٹول استعمال کیا ہے اس کا رزلٹ اوپر آپ کے سامنے ہےLg Kg ۱۹۵ کا کارڈ ہے ۔ وہاں سے صرف کارڈ ریمو کرنے سے یہ مسئلہ ہوا ہے
 
Top